Channel BannerChannel Banner
UCgtl4hSEjLLIZ0sQS-U9nIgUCgtl4hSEjLLIZ0sQS-U9nIg

Quran Hadiths

0
Socialcounts.Org
Enter Fullscreen (f)
0
channel views
0
videos
daily sub 0
monthly sub 0

Share

Live Analytics

Comments 0

Quran Hadiths Analytics Table

Income Estimates for Quran Hadiths

Income estimates are not available at this time. Historical data is required to calculate accurate earning projections based on view metrics and CPM rates.

About Quran Hadiths

زیر نظر ڈراما سلطنت عثمانیہ (موجودہ ترکی) کی اس عظیم شخصیت کے بارے میں ہے جو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ ان کا نام ارطغرل تھا اور انہيں غازی ارطغرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کا زمانہ 1230ء سے 1281ء تک کا تھا۔ اور یہ ایک خانہ بدوش قبیلہ قائی کے سردار تھے۔ ان کے والد سلیمان شاہ تھے۔ ڈراما ارطغرل کے پانچ سیزن ہیں جس کی جملہ اقساط کی تعداد 157 ہے۔ ہر قسط کا دورانیہ دو گھنٹے ہے۔ ارطغرل اپنی کہانی، اپنی تیاری اور اداکاری کے اعتبار سے ایک شاہکار ہے۔ ڈراما ارطغرل ترکی کے خانہ بدوش قبیلے قائی کی کہانی ہے۔جس کے مطابق قائی قبیلہ ایک جنگجو قبیلہ ہے جو ایک طرف بے رحم موسموں کے نشانے پر ہے اور دوسری جانب منگولوں اور صلیبیوں کے نشانے پر ہے۔ ہمت و جرات کی یہ عجیب داستان ہے کہ چرواہوں کا یہ خانہ بدوش قبیلہ جو جاڑے کے بے رحم موسم میں قحط سے بچنے کے لیے حلب کے امیر سے ایک زرخیز چراگاہ میں قیام پزیر ہونے کی اجازت مانگ رہا ہوتا ہے آگے چل کر ایک ایسی عظیم سلطنت کی بنیاد رکھ دیتا ہے جو آٹھ سو سال قائم رہتی ہے۔ ارطغرل قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا بیٹا ہے۔

About YouTube Live Subscriber Count

SocialCounts.org lets you track YouTube live subscriber count in real time with our intuitive live sub count tracker for any channel

Watch yt live subscriber count trends unfold as our dashboard updates instantly with every new subscriber

Experience accurate youtubers live subscriber count insights powered by YouTube’s official API and smart analytics

Fuel your channel growth with live youtube sub count updates and up to the second data at SocialCounts.org

Embed Widget

Parameters:

  • fullscreen=true - Fullscreen counter
  • graph=true - Live graph chart
  • counter=0/1/2 - Select counter (0=views, 1=subscribers, 2=videos)
URL

Click to copy the embed URL to your clipboard