Channel BannerChannel Banner
68oUhtqQM2o68oUhtqQM2o

Intiha ho gai part2

13
Socialcounts.Org
Enter Fullscreen (f)
0
likes
0
comments
daily view 0
monthly view 0

Share

Live Analytics

Comments 0

Intiha ho gai part2 Analytics Table

Income Estimates for Intiha ho gai part2

Based on this YouTube video's total view count of 13 views and industry-standard rates, the estimated total earning is $0 - $0 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.

About Intiha ho gai part2

Explore Intiha ho gai part2 with 13 views, 0 likes, and 0 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.

#پاگل ہاتھی کو اور پاگل خواہش کو کوئی روک نہیں سکتا#ایک ایک قطرے سے سمندر بنتا ہے۔ میں ایک قطرہ ہوں، آپ بھی ایک قطرے کی طرح مجھ میں مل جائیے پھر دیکھیے کہ ایمان کا یہ سمندر کیسے ٹھاٹھیں مارتا ہے۔"چوہدری نے ہنستے ہوئے کہا۔"آپ اتنی اونچی باتیں اس لیے کرتے ہیں کہ آپ اس دنیا میں بالکل تنہا ہیں۔ اگر آپ بیوی بچوں کے ساتھ زندگی گزاریں اور پورے ایک کنبے کی پرورش کریں تب آپ کو یہ حقیقت معلوم ہو گی کہ اس دنیا میں رہ کر آئے دن کی ضرورتوں سے پیچھا نہیں چھوٹ سکتا۔ تنہا تو جانور بھی جنگلوں میں زندگی گزار لیتے ہیں۔ دنیا داری کرتے ہوئے دین داری کرنا محال ہے۔ "محال ہو سکتا ہے ناممکن نہیں۔ انسان چاہے تو سب کچھ کر سکتا ہے۔"آپ زبانی دعویٰ نہ کریں۔ کیا آپ شادی کرکے بیوی بچوں کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے اپنے زہد اور پرہیز گاری کو عملی طور پر ثابت کر سکتے ہیں؟" ایمان علی اس کا منہ تکنے لگا۔ اس نے کبھی شادی کے مسئلے پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا تھا۔ چونکہ شادی نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے اپنی ایمانداری کو عملی طور پر ثابت نہیں کر سکتا تھا۔ چوہدری نے الجھتے دیکھ کر کہا۔ ‎"ایمان والے ہمیشہ اپنے عمل سے دوسروں کو اپنی طرف مائل کرتے ہیں۔ میں آپ کو عمل کی دعوت دیتا ہوں، آپ میرا مشورہ مان کر شادی کرلیں۔ سکینہ بہت اچھی لڑکی ہے۔" ایمان علی کے ذہن میں جیسے دھماکہ سا ہوا۔ وہ کرسی پر بیٹھے بیٹھے گڑ بڑا گیا۔ بے چینی سے ادھر ادھر پہلو بدلنے لگا۔ وہ تو یہ سوچ کر آیا تھا کہ سکینہ کو اپنے حجرے میں آنے سے روک دے گا اور چوہدری اس لڑکی کو اس کی دلہن بنانا چاہتا تھا۔ اچانک ہی وہ اس کی نگاہوں کے سامنے دلہن کی روپ میں آگئی۔ سرخ جوڑے میں اور چاندی کے زیورات میں وہ ایسے جگمگا رہی تھی کہ اس پر نگاہیں نہیں ٹھہر رہی تھی۔ وہ بظاہر خاموش بیٹھا ہوا تھا مگر اس کا دل سینے کی دیوار سے دیوانے کی طرح سر ٹکرا رہا تھا۔ دھک دھک۔۔۔۔۔ سکینہ سکینہ سکینہ دھک دھک سکینہ سکینہ چوہدری نے اسے سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔ اس نے فوراً ہی کہا "میں آپ کی طرح عالم دین نہیں ہوں مگر اولیا اللہ کے حالات زندگی پر میں نے ایک کتاب پڑھی ہے۔ ایک جگہ لکھا ہے۔ حضرت خواجہ بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے التجا کی کہ عورتوں سے مجھ کو بچائے رکھ۔ پھر میں نے سوچا کہ یہ التجا غلط ہے جب کہ ہمارے حضور محمد نے ایسا نہیں چاہا۔ مولوی صاحب پھر آپ ایسا کیوں چاہتے ہیں؟ کیا ہمارے حضور نے ایک بڑے کنبے کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے زہد اور پرہیز گاری کو عملی طور پر ثابت نہیں کیا ہے؟" ‎چوہدری کی بات سن کر ایمان علی کا سر جھک گیا۔ ‎قبر کی طرح تنگ و تاریک حجرہ گلاب کی خوشبوؤں سے مہک رہا تھا۔ لالٹین کی زرد: ‎روشنی میں سکینہ دلہن بنی بیٹھی ہوئی تھی۔ چارپائی کے سرہانے ایک صندوق کے اوپر دودھ کا ایک گلاس اور مٹھائی کی ایک پلیٹ رکھی ہوئی تھی۔ اس کی زندگی میں پہلی بار ایک دلہن آئی تھی اور اس کے ساتھ ہی غیر ضروری دودھ اور مٹھائیاں آگئی تھیں۔ چوہدری نے اس کا انکار نہیں سنا تھا، یہ کہہ کر وہ چیزیں رکھوادی تھیں کہ صرف ایک رات غیر ضروری خوراک استعمال کر لینے سے ایمان میں فرق نہیں پڑے گا۔#آواز میں بھی تو ایک سرور ہوتا ہے ایک سریلی کشش ہوتی ہے جو چھپے ہوئے وجود میں سے رس رس کر کانوں میں شہد کی طرح ٹپکتی ہے زبان سے کچھ نہ کہتے ہوئے یہ سمجھاتی ہے کہ وہ چادر کے پیچھے کتنی رس بھری ہے۔ اسی لیے مرد عورت کے #طور کا جلوہ ایک ہی بار نظر آیا تھا وہ بھی ایک رات نظر آ کر دوسری تمام راتوں کے لیے چھپ گئی تھی۔ اب یہ حقیقت واضح ہو گئی تھی ۔ ‎کہ بار بار دیکھتے رہنے سے اتنی تڑپ پیدا نہیں ہوتی جتنی کہ صرف ایک بار دیکھنے سے ہوتی ہے۔ وہ بجلی صرف ایک بار دماغ کے کوہ طور سے جھلکتی ہے اور دل میں آ کر ہمیشہ کے لیے کھب جاتی ہے پھر وہ نظارہ بھلائے نہیں بھولتا۔ آخر اس نے پریشان ہو کر یہ فیصلہ کیا کہ دوسرے دن وہ چوہدری صاحب کے پاس جائے گا اور انہیں سمجھائے گا کہ وہ سکینہ کے لیے نامحرم ہے لہٰذا ایک جوان لڑکی کو روٹیاں لے کر اس کے حجرے میں نہیں بھیجنا چاہیے۔ اس رات وہ فیصلہ کرنے کے بعد کروٹیں بدلتے بدلتے ہی سو گیا۔درمیان بلا ضرورت گفتگو کو #ایک ایک قطرے سے سمندر بنتا ہے۔ میں ایک قطرہ ہوں، آپ بھی ایک قطرے کی طرح مجھ میں مل جائیے ۔ ۔ حضرت خواجہ بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے التجا کی کہ عورتوں سے مجھ کو بچائے رکھ۔ پھر میں نے سوچا کہ یہ التجا غلط ہے جب کہ ہمارے حضور محمد نے ایسا نہیں چاہا۔ مولوی صاحب پھر آپ ایسا کیوں چاہتے ہیں؟ کیا ہمارے حضور نے ایک بڑے کنبے کے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے زہد اور پرہیز گاری کو عملی طور پر ثابت نہیں کیا ہے؟" ‎چوہدری کی بات سن کر ایمان علی کا سر جھک گیا۔ ‎قبر کی طرح تنگ و تاریک حجرہ گلاب کی خوشبوؤں سے مہک رہا تھا۔ لالٹین کی زرد: ‎روشنی میں سکینہ دلہن بنی بیٹھی ہوئی تھی۔ چارپائی کے سرہانے ایک صندوق کے اوپر دودھ کا ایک گلاس اور مٹھائی کی ایک پلیٹ رکھی ہوئی تھی۔ اس کی زندگی میں پہلی بار ایک دلہن آئی تھی اور اس کے ساتھ ہی غیر ضروری دودھ اور مٹھائیاں آگئی تھیں۔ چوہدری نے اس کا انکار نہیں سنا تھا، یہ کہہ کر وہ چیزیں رکھوادی تھیں کہ صرف ایک رات غیر ضروری خوراک استعمال کر لینے سے ایمان میں فرق نہیں پڑے گا۔اسلام ناپسند کرتا ہے۔

About YouTube Real-Time View Count

With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.

Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.

Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.

Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.

Embed Widget

Parameters:

  • fullscreen=true - Fullscreen counter
  • graph=true - Live graph chart
  • counter=0/1/2 - Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL

Click to copy the embed URL to your clipboard