1,095
likes
120
comments
daily view 0
monthly view 0
Live Analytics
Comments 0
PMA Kakul Passing Out Parade: Cadets Pledge to Serve Pakistan with Dedication and Honour | ISPR Analytics Table
Income Estimates for PMA Kakul Passing Out Parade: Cadets Pledge to Serve Pakistan with Dedication and Honour | ISPR
Based on this YouTube video's total view count of 38.5K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $27 - $77 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.
About PMA Kakul Passing Out Parade: Cadets Pledge to Serve Pakistan with Dedication and Honour | ISPR
Explore PMA Kakul Passing Out Parade: Cadets Pledge to Serve Pakistan with Dedication and Honour | ISPR with 38,542 views, 1,095 likes, and 120 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کیلئے پُرعزم اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے اکیڈمی سینئر انڈر آفیسرمحمد جنید جبار کا کہنا تھا کہ؛ وطن کی خدمت کے جذبے کے تحت پی ایم اے میں شمولیت اختیار کی اور ملک کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے انتھک محنت جاری رکھوں گا پریذیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بٹالین سینئر انڈر آفیسر سید حسن عباس کا کہنا تھا کہ؛ پی ایم اے نے نہ صرف میری شخصیت کو نکھارا بلکہ مجھے زندگی کا ایک سچا اورحقیقی مقصد بھی دیا بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے فرینڈلی کنٹری کیڈٹ کمپنی سینئرانڈرآفیسر ریاض محمود خان پی ایم اے کو باوقار ادارہ قرار دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا کمپنی اسپورٹس سارجنٹ محمد عبداللہ نے کہا کہ: یہ کامیابی سخت تربیت، اٹوٹ جذبۂ تعاون اور ٹیم ورک کا ثبوت ہے جو ہماری پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتی ہے چیف آف آرمی اسٹاف ایوارڈ حاصل کرنے والےکورس انڈرآفیسرعلی احمد مصطفی نے کہا کہ؛ پی ایم اے کی سخت تربیت اور انسٹرکٹرز کی رہنمائی نے مجھے باوقار انداز میں وطن کی خدمت کیلئےتیار کیا جھنگ سے تعلق رکھنے والے کورس انڈر آفیسر محمد حمزہ فیاض نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط، قیادت اور ٹیم ورک کا بہترین تجربہ قرار دیا راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی لیڈی کیڈٹ کورس جونیئر انڈر آفیسر مریم طارق نے کہا کہ؛ امید کرتی ہوں کہ میرا پی ایم اے کا سفر دوسری جوان خواتین کیلئے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گا فرینڈلی کنٹری لیڈی کیڈٹ سارجنٹ جنت نے پی ایم اے کے سفر کو سیکھنے، نظم و ضبط اور پاک بنگلہ دوستی کا بہترین تجربہ قرار دیا فرینڈلی کنٹری سینئر انڈر آفیسر علی سلام سالم نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط اور پاک عراق عسکری بھائی چارے کا عملی مظہر بتایا
About YouTube Real-Time View Count
With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.
Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.
Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.
Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.
Embed Widget
Parameters:
fullscreen=true- Fullscreen countergraph=true- Live graph chartcounter=0/1/2- Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL
Click to copy the embed URL to your clipboard

