3,266
likes
6
comments
daily view 0
monthly view 0
Live Analytics
Comments 0
زیارت کے فضائل حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) | حصہ ششم Analytics Table
Income Estimates for زیارت کے فضائل حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) | حصہ ششم
Based on this YouTube video's total view count of 46.2K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $32 - $92 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.
About زیارت کے فضائل حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) | حصہ ششم
Explore زیارت کے فضائل حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) | حصہ ششم with 46,206 views, 3,266 likes, and 6 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.
اہلِ بیت علیہم السلام میں ایک ایسی باعظمت خاتون آرام فرما ہیں، جن کیولادت سے کئی سال پہلے ہی ائمۂ اطہار علیہم السلام نے ان کے مقام و منزلت کے بارے میں بیان فرمایا تھا؛ نبوت و امامت کے پاکیزہ سلسلے سےتعلق رکھنے والی وہ خاتون، حضرت موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کی دختر، امام رضا علیہ السلام کی خواہر، امام جواد علیہ السلام کی پھوپھی، کریمۂاہلِ بیت، حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ہیں۔ وہ باعظمت خاتون جن کے حق کی کماحقہ معرفت، کلامِ معصومین علیہمالسلام کے مطابق، بندے کے تقرّب اور اس کی زیارت کی قبولیت کی شرط ہے۔ آپ «کریمۂ اہلِ بیت» ہیں۔ «کرم» خیر، جود و سخا اور فضیلت کا جامع ہے؛ اسی لیے آپ کا مقدس آستان بھی سرچشمۂ فیض، بندگانِ خدا کی جائےامن، مخلوق کی پناہ گاہ اور رحمتِ الٰہی کا دروازہ ہے۔ آپ «معصومہ» ہیں۔ «عصمت» کی اصل «عَصْم» ہے، جس کے معنیحفاظت کرنے اور محفوظ رکھنے کے ہیں؛ اسی لیے مؤمنین آپ کی مقدس بارگاہ میں التجا اور تمسک کے ذریعے تطہیر کی راہ پر گامزن ہوتے اور تاریکیوں اور آلودگیوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ آپ «کوثرُ الرضا» ہیں؛ اور کوثر کے معنی «خیرِ کثیر» کے ہیں۔ اس مقام پرآپ کا مبارک وجود علمِ آلِ محمد کی نشر و اشاعت اور کثرت کا سرچشمہہے، اور آپ ہی کی برکت سے شہرِ قم بھی معارفِ آلِ محمد کی نشر و اشاعت کا مرکز بن گیا ہے۔ اور کتنا حسین ہے کہ آپ خود بھی «عالِمَہ» ہیں؛ وہ باعظمت خاتون جو بچپن ہی میں، اپنے بزرگوار والد کی عدم موجودگی میں، شیعوں کے سوالاتکے جوابات دیا کرتی تھیں، اور امام کاظم علیہ السلام نے آپ کے جوابات ملاحظہ فرما کر تین مرتبہ فرمایا: اس کا باپ اس پر قربان ہو۔ آپ کا ایک اور لقب «شفیعہ» ہے۔ امام صادق علیہ السلام نے آپ کے مقامِ شفاعت کے بارے میں فرمایا: اس کی شفاعت کے ذریعے میرے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوں گے۔ اسی بنا پر حضرت کی مأثور زیارت میں ہم خداوندِ متعال سے اہلِ بیت علیہمالسلام کی معرفت پر دوام، ولایت پر ثابت قدمی اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی شفاعت طلب کرتے ہیں۔ اور یہی معرفت، تمسک کا آغاز ہے۔ اس باعظمت خاتون کے دامن سے تمسک، جن کا آستان شیعوں کی پناہ گاہہے، اور جن کے مبارک وجود کی برکت سے قم، علمِ آلِ محمد کا مرکز بن گیا؛ تاکہ علماء اور فقہاء اس شمسِ فاطمی کے گرد جمع ہوں اور معارفِ اہلِ بیتعلیہم السلام کے چراغ کو روشن رکھیں۔ اور بالآخر، اس اجتماع اور اعتصام کا ثمر اس آرزو تک پہنچتا ہے جو فرجِ آلِ محمد، یعنی حضرت بقیَّةَ اللهِ الأعظم کا ظہور ہے۔ اور کتنا حسین ہے کہ اس کریمہ خاتون کی زیارت بھی آخر میں زائر کینگاہ اسی صبحِ موعود کی جانب لگا دیتی ہے، جب وہ کہتا ہے: «أَسْأَلُ اللهَ أَنْ يُرِيَنَا فِيكُمُ السُّرُورَ وَالْفَرَجَ»
About YouTube Real-Time View Count
With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.
Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.
Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.
Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.
Embed Widget
Parameters:
fullscreen=true- Fullscreen countergraph=true- Live graph chartcounter=0/1/2- Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL
Click to copy the embed URL to your clipboard

