16,470
likes
689
comments
daily view 0
monthly view 0
Live Analytics
Comments 0
کل فیصلہ؟ صوابی کا بڑا معرکہ یا حکومت کا آخری ہفتہ! آخری اجلاس، فیلڈ مارشل نیا محاز ٹرمپ بھی ناراض Analytics Table
Income Estimates for کل فیصلہ؟ صوابی کا بڑا معرکہ یا حکومت کا آخری ہفتہ! آخری اجلاس، فیلڈ مارشل نیا محاز ٹرمپ بھی ناراض
Based on this YouTube video's total view count of 290K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $203 - $581 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.
About کل فیصلہ؟ صوابی کا بڑا معرکہ یا حکومت کا آخری ہفتہ! آخری اجلاس، فیلڈ مارشل نیا محاز ٹرمپ بھی ناراض
Explore کل فیصلہ؟ صوابی کا بڑا معرکہ یا حکومت کا آخری ہفتہ! آخری اجلاس، فیلڈ مارشل نیا محاز ٹرمپ بھی ناراض with 290,258 views, 16,470 likes, and 689 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi کل فیصلہ؟ صوابی کا بڑا معرکہ یا حکومت کا آخری ہفتہ! آخری اجلاس، فیلڈ مارشل نیا محاز ٹرمپ بھی ناراض ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️سہیل آفریدی نے عمران خان کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا کشتیاں جلا دی گئیں واپسی نشتہ کے نعرے سے آج پشاور سے آغاز، چارسدہ میں پورے پاکستان کو پلان دینے کا اعلان۔۔ وزراء کے اغواء کے بعد لانگ مارچ حکمت عملی پھر تبدیل کرنے پر غور ۔۔۔ دوسری جانب اٹک میں ڈھیرے ڈالے پولیس اہلکار فرار ہونا شروع متعدد اہلکاروں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ▪️مزاکرات کا فائنل راؤنڈ شروع ہونے کا امکان مولانا کے دونوں جانب رابطے اہم شخصیات کا دورہ چین بھی ملتوی ۔۔۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر اور شہباز کی ملاقات کی کوششیں بھی تیز ۔۔۔اچکزائی سے رابطے تحریک انصاف کی مزاکراتی ٹیم میں بھی تبدیلیوں کا امکان ▪️خیبرپختونخوا ایمرجنسی گورنر راج یا سہیل آفریدی کی نااہلی۔۔ عسکری قیادت میں شہباز زرداری اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا میں قسطائیت جاری تحریک انصاف ممبران اسمبلی اور وزراء کا اغواء دوسری جانب پیپلز پارٹی جمہوریت کے لبادے میں سے گورنر اور بلاول کی دھمکیاں۔۔۔ مگر کہانی کا صرف کےپی تک محدود نہیں پس پردہ سندھ پنجاب کی باری بھی تیار ۔۔۔ ▪️پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا سیکنڈل کھل گیا ۔۔ انتخابات میں 47 سے حکومت بنانے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے چیف الیکشن کمشنر کے اکاؤنٹ میں ہر ماہ لاکھوں روپے کی رقم کہاں اور کس کے اکاؤنٹ سے منتقل ہوتی رہی ۔۔۔۔ ہوش ربا انکشافات ▪️مریم کی سی سی ڈی بےگناہ شہریوں کے قاتلوں سے عوام نے بدلہ لینا شروع کر دیا۔۔۔ پنجاب کے شہروں میں خطرناک صورتحال ۔۔۔۔ دوسری جانب بجلی گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔۔۔۔ ▪️ٹرمپ کی تاریخی عزت افزائی نوبل پیس پرائز کے لیے کئیں ماہ سے آنسو منتیں ترلے کرنے کے بعد بھی انعام کوئی اور لے اڑا ۔۔۔۔ شہباز آخری گھنٹے تک اٹھانے سے باز نہ آیا، ڈونلڈ ٹرمپ اور شہباز پوری دنیا میں مذاق بن گیا ▪️یمن حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودیہ میں خوف کا سماں سعودی پائلٹ کی ہلاکت کی خبریں ۔۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر اور شہباز کی یمن کے سعودیہ پر حملوں کے صرف مذمت کی حد تک بیانات۔۔۔ دوسری جانب یمن سے شہباز شریف کی غیرت جگانے کا سلسہ شروع اہم سوال اٹھا دیئے ۔۔۔ -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (https://www.youtube.com/watch?v=wqqT1Ez3AyE&list=PLrmicsNYvtjDYpISqxi0B6USPTbnrsueP) My Tourism effort for Pakistan (https://www.youtube.com/watch?v=bKMA8TAwaL0&list=PLrmicsNYvtjBIV03DdS6G2ccD8qrbNyNw) Top videos on my channel (https://www.youtube.com/watch?v=LMLS8un3Cb0&list=PLrmicsNYvtjD4dXTEwTYQOQyewFvlISF4) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (https://www.youtube.com/watch?v=P9IzdhIVW1g) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #سہیل_افریدی, #عمران_خان, #لانگ_مارچ, #صوابی_جلسہ, #فیلڈ_مارشل, #یمن_جنگ, #سعودی_عرب, #پاکستان_سیاست, #BreakingNews, #ImranKhan, #LongMarch, #SohailAfridi, #SaudiArabia, #YemenWar, #PakistanPolitics, #SabiKazmi, #9October, #Swabi, #Charsadda, #Article232, #GovernorRaj, #Yemen, #AnsarAllah, #Trump, #NobelPeacePrize, #PTI, #PakistanPolitics2026, Sabee Kazmi 9 October part 2, Sohail Afridi life sacrifice no return Charsadda Mardan Swabi 11 October, MPAs abducted Nematullah Fazl Shakoor Dr Amjad, National Security meeting tomorrow Shehbaz Zardari Field Marshal Article 232 to 234 emergency twelve districts, Attock police desertion Mandi Bahauddin, Ayaz Sadiq third round talks only after Imran meeting, Bilawal Faisal Karim Kundi comparison 1971, PIA suspends Saudi flights Saudi pilot killed US UK travel warning, Trump Nobel loss Maria Corina Machado, N12 Eyal Zamir briefing US Iran strike seven to ten days three carriers Israel election October 27, Hormuz 13 ships October 6 tanker, Imran Khan Adiala 1159 days -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:https://www.facebook.com/SabeeKazmi786 Twitter: https://twitter.com/SabeeKazmi786 Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------
About YouTube Real-Time View Count
With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.
Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.
Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.
Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.
Embed Widget
Parameters:
fullscreen=true- Fullscreen countergraph=true- Live graph chartcounter=0/1/2- Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL
Click to copy the embed URL to your clipboard

