Channel BannerChannel Banner
b3bp-evJQTob3bp-evJQTo

Madrassa.pk Introduction

2,231
Socialcounts.Org
Enter Fullscreen (f)
52
likes
8
comments
daily view 0
monthly view 0

Share

Live Analytics

Comments 0

Madrassa.pk Introduction Analytics Table

Income Estimates for Madrassa.pk Introduction

Based on this YouTube video's total view count of 2.23K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $2 - $4 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.

About Madrassa.pk Introduction

Explore Madrassa.pk Introduction with 2,231 views, 52 likes, and 8 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.

ہر دور اور وقت کے تقاضوں کے پیش نظر اللہ رب العزت چیدہ چنیدہ لوگوں کے قلوب میں خدمت کا داعیہ القاء کرتے ہیں جو عزم مصمّم، ہمت پیہم اور جذبۂ باہم کو بروے کار لاتے ھوئے خود کو مصروف عمل کرتے رہتے ہیں - ایسی ہی ایک کاوش مدرسہ پروجیکٹ بھی ہے جو پاکستان میں موجود تمام دینی مکا تب فکر سے منسلک پڑھنے پڑھانے والوں کی ٥ ملین کےلگ بھگ تعداد کو مستفید کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں - اس پروجیکٹ کے تحت تمام مکاتب فکر کے مدارس میں پڑھایا جانے والا کورس انہی کے قابل اور جید اساتذہ کرام کی مدد سے تیار کر کے فی سبیل اللہ افادۂ عام کی غرض سے پیش خدمت کیا جاےگا انشاء اللہ العزیز - مدرسہ پروجیکٹ طلباء کو کورس کے مشمولات کو سمجھنے میں ان کی مدد کرے گا ، اور ساتھ ہی ازخود سے سیکھنے کا موقع فراہم کرے گا۔ مزید اساتذہ کیلیے اسباق کی تیاری میں معاون و مددگار ہو گا۔ عربی گرائمر اوراصولی مضامین پر خصوصی توجہ رکھتے ہوئے، پاکستان میں بیشتر مدارس کے تعلیمی نصاب کے مطابق معیاری تدریسی مواد تیار کرے گا۔ سی ڈیز اور آن لائن (ویب سائٹ ، سوشل میڈیا ، ویڈیو ہوسٹنگ سائٹس وغیرہ) پر کھلی رسائی اور بغیر کسی قیمت کے تمام لیکچر فراہم کرے گا۔ طریقہ تدریس اور تدریسی مواد کی تیاری جدید تعلیمی تجربات کی روشنی میں ہو گی۔ تدریسی مواد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مدارس بورڈز کے نقطہء نظر کے مطابق امتحانات کی تیاری میں بھی مدد کرے گا۔ بہتر فہم کے لئے اردو زبان میں کورس کا مواد پڑھایا جائے گا۔ زیادہ تر متن اور تکنیکی اصطلاحات عربی میں ہی رہیں گی ، تاہم ، متن کی وضاحت اردو میں ہو گی۔

About YouTube Real-Time View Count

With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.

Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.

Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.

Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.

Embed Widget

Parameters:

  • fullscreen=true - Fullscreen counter
  • graph=true - Live graph chart
  • counter=0/1/2 - Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL

Click to copy the embed URL to your clipboard