Share

Live Analytics

Comments 0

Haroot O Maroot Kon they || ہاروت و ماروت کون تھے اور ۔ انھوں نے کیا گناہ کیا تھا Analytics Table

Income Estimates for Haroot O Maroot Kon they || ہاروت و ماروت کون تھے اور ۔ انھوں نے کیا گناہ کیا تھا

Based on this YouTube video's total view count of 109 views and industry-standard rates, the estimated total earning is $0 - $0 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.

About Haroot O Maroot Kon they || ہاروت و ماروت کون تھے اور ۔ انھوں نے کیا گناہ کیا تھا

Explore Haroot O Maroot Kon they || ہاروت و ماروت کون تھے اور ۔ انھوں نے کیا گناہ کیا تھا with 109 views, 3 likes, and 0 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.

Haroot O Maroot Kon they ||۔ہاروت و ماروت کون تھے کیا کنویں میں ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہیں| Aslam O Alekum Everyone. اسلام علیکم ۔ ناظرین بی پیغمبر وں کے تاریخی اور دلچسپ قصے کہانیوں اور اسلامی موضوعات کی معلومات میں اضافے کے لیے ھمارے چینل کو ضرور سبسکرئب کیجے ۔ جزاک اللہ ہاروت اور ماروت یہ دونوں فرشتے تھے جو شہر بابل میں بصورت انسان رہتے تھے، وہ علم سحر سے واقف تھے، جو کوئی سحر سیکھنے کا طالب ان کے پاس جاتا اول تو وہ اس کو منع کرتے کہ اس میں ایمان جانے کا خطرہ ہے اس پر بھی اگر وہ باز نہ آتا تو اس کو سکھا دیتے اللہ تعالیٰ کو ان کے ذریعہ بندوں کی آزمائش منظور تھی جیسا کہ خوبصورت انسانی شکل میں فرشتوں کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے قوم لوط کو آزمایا تھا۔[1] صاحب تفسیر حقانی لکھتے ہیں۔ ہاروت و ماروت شہر بابل میں دو شخص تھے کہ جن کو ان کے عجائب افعال اور نیک چلن کی وجہ سے ان کو لوگ فرشتہ کہتے تھے اور ان کا یہ لقب مشہور ہو گیا تھا۔ یہ دو شخص اس فن سے واقف تھے مگر اس کو برا سمجھتے تھے۔ یہاں تک کہ جو شخص ان کے پاس سیکھنے آتا اس سے یہ کہہ دیتے تھے کہ بھائی خدا نے یہ علم ہم کو تمہاری آزمائش کے لیے دیا ہے اس کو نہ سیکھو ورنہ ایمان جاتا رہے گا۔[2] #harootomaootkonthey #Aaizakachaneel #google #youtube #bingyander #wikipedia #alibaba #fotolia #viral #viralvidieo #post #trending #turanding #bestmovieo

About YouTube Real-Time View Count

With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.

Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.

Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.

Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.

Embed Widget

Parameters:

  • fullscreen=true - Fullscreen counter
  • graph=true - Live graph chart
  • counter=0/1/2 - Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL

Click to copy the embed URL to your clipboard