Channel BannerChannel Banner
iqTzNbp0RdQiqTzNbp0RdQ

Master madan. a child prodigy.

1,503
Socialcounts.Org
Enter Fullscreen (f)
10
likes
1
comments
daily view 0
monthly view 0

Share

Live Analytics

Comments 0

Master madan. a child prodigy. Analytics Table

Income Estimates for Master madan. a child prodigy.

Based on this YouTube video's total view count of 1.50K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $1 - $3 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.

About Master madan. a child prodigy.

Explore Master madan. a child prodigy. with 1,503 views, 10 likes, and 1 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.

ماسٹر مدن CHILD PRODIGY امجد محمود چشتی 1940کی دہائی برصغیر کی کلاسیکی موسیقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ دور کندن لال سہگل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ان کے علاوہ پردیپ قوی،بیگم اختر،مبارک بیگم، ثریا، اوما ں دیوی اور زہرا بائی انبالے والی بھی اپنی مثال آپ تھیں جبکہ نور جہاں، محمد رفیع اور طلعت محمود ،مکیش وغیرہ اپنی عمر کے ابتدائی سالوں میں تھے۔ان سب نے خوب نام کمایا۔ تایخ گواہ ہے کہ کچھ لوگوں کو قدرت اپنی کمال مہربانی اور عطا سے ایسی صلاحیتوں سے نواز دیتی ہے کہ زمانہ انگشت بدنداں رہ جاتا ہے۔اصل میں ایسے لوگ ستاروں بھری کہکشائیں ہیں جو انسانوں کے روپ میں زمین پہ اترتی ہیں۔اسی دور میں اک اور فنکار بھی منظر عام پہ آیا، بھلے لوگ اسکے نام سے زیادہ واقف نہیں مگران کی سحر انگیز آواز اور گائیکی آج بھی سمجھ کر سننے والوں کیلئے عجوبہ سے کم نہیں۔ان کا نام ماسٹر مدن تھا . ماسٹر مدن دسمبر 1927میں قصبہ ،خان خاناں، ضلع جالندھر میں سکھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔پہلی عوامی پرفارمنس صرف چار سال کی عمر میں کچھ ایسے دی کہ راتوں رات پورے ملک میں آگ کی طرح شہرت پھیل گئی .1940 میں شملہ میں گا ندھی جی کا جلسہ اور ماسٹر مدن کی محفل ایک ہی وقت میں سج گئی مگر ان کی محفل میں گاندھی سے دو گنا زیادہ لوگ آئے۔ 1942 کی وہ یادگار محفل کون بھول سکتا ہے جس میں آدھی رات کو لازوال ٹھمری،، بنتی سنو میری ،، اس قدر دل اور روح سے گائی کہ سامعین وحاضرین پہ وجدان طا ری ہوگیا یہاں تک کہ کچھ لوگوں کے مطابق انہوں نے اس گیت کے دوران آسمان سے سفید لباس میں ملبوس پریا ں اترتی بھی دیکھیں۔ #برصغیر_کی_تاریخ #موسیقی #پراسرار_موت #کلاسیکی_موسیقی #اردو #تاریخ #نایاب_حقائق #مختصر_دستاویزی #MasterMadan #IndianMusic #VintageMusic #ClassicalMusic #MusicHistory #Legend #UntoldStory #MysteriousDeath #HistoricalFacts #RareVoice #OldSongs #Documentary #HistoryShorts #

About YouTube Real-Time View Count

With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.

Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.

Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.

Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.

Embed Widget

Parameters:

  • fullscreen=true - Fullscreen counter
  • graph=true - Live graph chart
  • counter=0/1/2 - Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL

Click to copy the embed URL to your clipboard