

چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔ آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶
45,153
Socialcounts.Org
4
likes
0
comments
daily view 0
monthly view 0
Live Analytics
Comments 0
چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔ آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶ Analytics Table
Income Estimates for چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔ آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶
Based on this YouTube video's total view count of 45.1K views and industry-standard rates, the estimated total earning is $32 - $90 through ad revenue. Historical data is not yet available to calculate daily, weekly, or monthly averages.
About چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔ آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶
Explore چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔ آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶ with 45,153 views, 4 likes, and 0 comments. Experience the impact of this video content that has captured audience attention.
چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم! اپنی بتائی ہوئی سیل کا صرف ۱ فیصد ٹیکس، وہ بھی سال میں ایک بار۔ کم از کم قابلِ ادائیگی ٹیکس صرف ۲۵٬۰۰۰ روپے۔ پی او ایس اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی ضرورت نہیں، اور عمومی آڈٹ سے تحفظ۔ قواعد کی پابندی پر کیو آر کوڈ والی گرین پلیٹ دکان پر آویزاں کی جائے گی اور ٹیکس اہلکاروں کی انسپیکشن سے تحفظ ملے گا۔ ودہولڈنگ ایجنٹ بننے کی ذمہ داری بھی ختم۔ ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ٹیکس آسان ایپ پر ایک صفحے کا سادہ فارم، جو اردو اور علاقائی زبانوں میں بھی موجود ہے۔ یاد رہے! انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶ ہے۔ مقررہ تاریخ تک گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں ہر ماہ بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ اسکیم صرف ۲۰ کروڑ روپے تک سالانہ سیل والے دکانداروں کے لیے ہے۔ اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: نئے صارفین درج ذیل لنک پر آئرس میں رجسٹریشن مکمل کریں: https://iris.fbr.gov.pk/NewRegistration?lang=ur پہلے سے رجسٹرڈ صارفین اپنے آئرس اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں: https://iris.fbr.gov.pk/ لاگ اِن کے بعد ’’آسان انکم ٹیکس گوشوارہ برائے تاجران‘‘ منتخب کریں، مطلوبہ معلومات درج کریں اور پورٹل کی ہدایات کے مطابق واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی اور گوشوارہ جمع کرانے کا عمل مکمل کریں۔ ہیلپ لائن: 051 111 772 772 ای میل: [email protected] ویب سائٹ: www.fbr.gov.pk #ایف_بی_آر #خصوصی_ٹیکس_اسکیم #چھوٹے_دکاندار #FBR #RetailersSpecialTaxScheme #SmallShopkeepers #GreenPlate #TaxFacilitation
About YouTube Real-Time View Count
With SocialCounts.org’s view counter, track your YouTube video’s live view count and YouTube likes count in real time with fast, reliable updates.
Watch every YouTube video live view count rise with our real-time YouTube views tracker—built for accuracy and minimal delay.
Follow YouTube real time views as they happen, using our dedicated view counter for YouTube videos.
Get up-to-date live view count on YouTube and see real-time growth with SocialCounts.org’s smart tracking tools.
Embed Widget
Parameters:
fullscreen=true- Fullscreen countergraph=true- Live graph chartcounter=0/1/2- Select counter (0=likes, 1=views, 2=comments)
URL
Click to copy the embed URL to your clipboard